کراچی ( اے بی این نیوز )مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار، ملزمان مردہ مرغیاں کورنگی لانڈھی اور گلشن حدید کے علاقے میں سپلائی کرتے تھے،گرفتار ملزمان سے دو ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی برآمد کر لی گئی