اسلام آباد (اے بی این نیوز)رواں مالی سال ایم این ایز کے ترقیاتی بجٹ میں 59 فیصد اضافہ ،ای سی سی نے اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کیلئے ایک سو گیارہ ارب روپے کی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق بجٹ میں اضافے کی وجہ رواں سال ہونے والے جنرل الیکشنز ہیں،،ممبران اسمبلی نے آئندہ الیکشن میں کامیابی کیلئے ترقیاتی اخراجات میں اضافہ مانگا تھا۔















