اہم خبریں

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی،فیصل واوؤڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی،فیصل واؤڈانے نیب راولپنڈی کے دفتر کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیا تھا، اس کیس میں اہم کاروباری شخص کو مورد الزام نہیں ٹھہراتا، اس تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہی ہیں ،، فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں موجود ہیں ،شہزاد اکبر اور دیگر ملزمان کو فیض حمید نے ہی بیرونِ ملک فرار کرایا۔

متعلقہ خبریں