کراچی (اے بی این نیوز ) بن قاسم میں چوری کی بڑی واردات،، 15 سے 20 مسلح ملزموں نے فیکٹری کا صفایا کردیا،ملزم،، کروڑوں روپے مالیت کی مشینری،، بیٹریاں،، سولرسسٹم گاڑیوں میں بھر کر لے گئے، فیکٹری گارڈز کو مارپیٹ کر بند کیا، رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک اطمینان سے چوری کرتے رہے، کمپنی انتظامیہ کا پولیس پر عدم تعاون کا الزام۔















