اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگر آپ کے فون پر انٹرنیٹ سست چل رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے موبائل فون پر انٹرنیٹ 5G کی اسپیڈ سے چلے تو اس کے لیے آپ کے فون میں ہی ایک ایسی سیٹنگ موجود ہے جس کو فعال کر کے آپ اس آپشن کو استعمال کر سکتے ہیں، اس کے لیے آپ اپنا موبائل فلائٹ موڈ پر ڈالیں، فلائٹ موڈ پر ہونے کے باوجود آپ کا موبائل ڈیٹا 5 G کی اسپیڈ سے چلے گا جو آپ کے لیے حیران کن ہو گا۔اس لیے آپ اپنے فون کے ڈائلر سے کوڈ ##4636## ڈائل کریں ۔ یہ کوڈ ڈائل کرنے کے بعد آپ کے موبائل کی سکرین پر 3 آپشن آ جائیں گے۔Phone information1,Phone information2Wifi information,
یہ 3 آپشن موبائل سکرین پر آ جانے کے بعد آپ نے اپنے موبائل کو فلائٹ موڈ پر ڈال دینا ہے۔اس کے بعد آپ کا موبائل ڈیٹا sim1پر چل رہا ہے تو آپ نے پہلے آپشن پر کلک کرنا ہے، اگر sim2 پر چل رہا ہے تو آپ نے دوسرے آپشن پر کلک کرنا ہے۔آپ کے موبائل کی سکرین پر یہ آپشنز آ جائیں گے۔ آپ نے موبائل ریڈیو پاور کے آپشن کو آن کر دینا ہے۔یہ آپشن آن کرنے کے بعد اگر آپ کا فون فلائٹ موڈ پر بھی ہو گا تو آپ کا انٹرنیٹ بغیر وائی فائی کے چلتا رہے گا جو آپ کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دے گا۔ آزمائش شرط ہے۔
