اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صلح کر لو ،،ملک کا نقصان ہو رہا ہے ، فواد چوہدری کی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو، انہوں نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے، ملک بھر میں آٹھ دس ہزار لوگ گرفتار ہیں، ہماری دیگر قیادت اڈیالہ جیل میں ہے، کیس ہی مذاق ہے یہاں سے نکلیں گے تو کسی اور مقدمے میں گرفتار کر لیں گے
