اسلام آباد (اے بی این نیوز)فضل الرحمان کی تربیت یافتہ فوج نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کی،ریڈ زون کاگیٹ توڑا فوج کہیں نظر نہیں آرہی،پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی دھرنے پر تنقید کہا اسلام آباد پولیس ہومیو پیتھک ٹویٹس کررہی ہے کہ صورتحال نارمل ہے،آئی جی بتاسکتے ہیں آئین کی کون سی شق توڑی جائے تو صورتحال خراب ہوگی، پولیس عوام کے بجائے پی ڈی ایم کی محافظ بن چکی ہے۔