اسلام آباد (اے بی این نیوز)دھرنے میں آئے تمام کارکنان کنٹینر سے ہٹ کر درختوں کے نیچے چھاؤں میں بیٹھ گئے،کنٹینر کے سامنے صرف چند افراد موجود، مقررین کے بار بار بلانے کے بعد بھی کارکنان کا جگہ چھوڑنے سے انکار،سی ڈی اے کی جانب دو پانی کے ٹینکر سپریم کورٹ کے سامنے پہنچا دیئےکوئٹہ سے آئے جے یو آئی کارکنوں نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا آئین کو کوئی خطرہ نہیں، ہم پکنک کیلئے آئے ہیں۔
