اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ، وزیر اعظم کو سیکورٹی کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ ، پرتشدد مظاہروں کو روکنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم اہم فیصلوں کی منظوری متوقع ہے۔
https://youtu.be/olE9K5lx9-w