اہم خبریں

عمران نیازی کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے،شرجیل میمن

کراچی (    )عمران نیازی کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے،، گرفتاری کاذمہ دار کوئی اور نہیں ہے، شرجیل میمن کی میڈیا سے گفتگو کہتے ہیں ،عمران خان نے القادر ٹرسٹ سے اربوں روپے کمائے ، عمران خان نیب کو مطمئن کرے،،آ پ نے ملک میں تما شے کیے ۔ پورے ملک میں وہ کیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا،، پی ٹی رہنما وں اور کا رکنو ں نے کل جو کیا وہ سب کے سامنے ہے، کسی نے احتجا ج کرنا ہے تو پر امن احتجا ج کرے۔

متعلقہ خبریں