لاہور ( اے بی این نیوز )شر پسند عناصر احتجاج کی آڑ میں جلاؤ گھیراؤ کر کے تحریک انصاف کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،، پر ویز الہی کہتے ہیں عمران خان نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کی ہے،، عمران خان پر حملہ ہوا ہے ان کا یہ حق بنتا ہے کہ وہ جس کو ایف آئی آر میں نامزد کریں اس کا نام شامل ہونا چاہئے،، عمران خان ہمارے لیڈر اور ملک کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں۔
