اہم خبریں

قانون پر عملدرآمد روکنا غیرآئینی اور غیرقانونی کام تھا، عطاتارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )قانون پر عملدرآمد روکنا غیرآئینی اور غیرقانونی کام تھا، جو بینچ اس وقت بن رہے ہیں، ان کو غیرقانونی سمجھتے ہیں، عطاتارڑ کی میڈیا سے گفتگو، کہتے ہیں،، کبھی ایسا نہیں ہوا قانون بننے سے پہلےہی عملدر آمد روک دیا جا ئے ،چیف جسٹس کا بینچ بنانے کا اختیار آئین و قانون کے تابع ہے۔

 

متعلقہ خبریں