اہم خبریں

آزاد کشمیر قائد ایوان کا انتخاب التواء کا شکار ، فائنل راؤنڈ شروع

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )آزاد کشمیر قائد ایوان کا انتخاب التواء کا شکار ، فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا،تحریک انصاف کی مرکزی قیادت مظفرآباد روانہ ہو گئی،فواد چوہدری اور اسد عمر آج رات مظفرآباد پہنچے گے،مرکزی قیادت کی فارورڈ بلاک سے ملاقات متوقع ، ،زیر اعظم کے نام کے لئے تحریک انصاف آج اپنے امیدار کا نام فائنل کر دے گی ۔

 

متعلقہ خبریں