اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں بدامنی پھیلانے کی کوشش ،دہشت گردوں کاشیخان پولیس چوکی پر بم حملہ

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بدامنی پھیلانے کی کوشش ،دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر بم حملہ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس چوکی شیخان پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ خبریں