اہم خبریں

کوئٹہ، ٹرک اور گاڑی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق،3زخمی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے بوستان میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کوئٹہل کے علاقے بوستان میں تیز رفتار ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا، واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام نے لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا، واقعے میں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں