لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ ہو گا،اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت کل 2 بجے ہو گا،اجلاس میں اپوزیشن کی جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی کا آغاز ہو گا۔