اہم خبریں

وقت اور ون ڈش کی پابندی نہ کرنیوالے شادی ہالز کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی وقت اور ون ڈش کی پابندی نہ کرنیوالے شادی ہالز کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت ،رات دس بجے تک تمام شادی ہالز بند ہو جانے چاہیں
ڈپٹی کمشنرز اور دیگر انتظامی افسران کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیںشادی ہالز کی مانیٹرنگ کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل دیئے گے ہیںوقت اور ون ڈش کی خلاف ورزی میں ملوث شادی ہالز کو سربمہر اور بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں