اہم خبریں

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز،شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ،اسد عمر،اعظم سواتی نے گرفتاری دیدی

لاہور (اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا لاہور سے آغاز کر دیا گیا،لاہور،شاہ محمود،عمر سرفراز چیمہ،اسد عمر،اعظم سواتی اور عثمان اکرم نے گرفتاری دیدی، مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری،شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو سی سی پی او آفس کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی،کارکنان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ،پولیس نے شاہ محمود،عمر سرفراز چیمہ،اسد عمر،اعظم سواتی اور عثمان اکرم کو قیدیوں کی وین میں بٹھ لیا ۔

متعلقہ خبریں