اہم خبریں

چوہدری پرویز الہی کو انکے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چوہدری پرویز الہی کو انکے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، پی ٹی آئی کے راہنما،مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انہوں نے تمام تر دباؤ کو پس پشت ڈال کر پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے وعدے کو عمران خان سے وفا کیا،اس سب میں شروع دن سے مونس الہی نے بھرپور کردار ادا کیا۔

متعلقہ خبریں