اہم خبریں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3200 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2744 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 70 ہزار 658 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالرز مہنگا ہو کر 4098 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
مزیدپڑھیں: لاہور میں خطرناک سموگ کی وجہ سامنے آگئی، دیوالی کی آتش بازی اور بھارتی پنجاب سے آنے والی آلودہ ہوائیں بھی ذمہ دار؟

متعلقہ خبریں