اہم خبریں

عالمی منڈی سے بڑی خبر، تیل کی قیمتیں اچانک گر گئیں

امریکا ایران میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

نیویارک(اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ کشیدگی بڑھنے کے باعث اہم تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔

برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 56 سینٹ یعنی 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 91.05 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔

ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت 83 سینٹ یعنی ایک فیصد اضافے کے بعد 86.59 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں۔پنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کرگئی، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

متعلقہ خبریں