اہم خبریں

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پیٹرول ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

اسی طرح اگلے 24 گھنٹے کےلیے ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

متعلقہ خبریں