اہم خبریں

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردئیے۔تمام افسران کو خود اپنے علاقے میں رہنے کی ہدایت۔داخلی و خارجی راستوں اور اندرون شہر چیکنگ کو بڑھا دیا گیا۔تمام اہم پولیس و دیگر عمارات اور ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت۔ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکار مکمل حفاظتی یونیفارم کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود ہوں۔تمام ایمبولینسز، پولیس و دیگر وردی میں ملبوس اہلکاروں اور سرکاری گاڑیوں کو بھی چیک کیا جائے۔شہری دوران سفر اپنے ضروری شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں۔شہری دوران چیکنگ پولیس کے ساتھ تعاون کر

متعلقہ خبریں