اہم خبریں

آزاد کشمیر انتخابات 2026، پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی تازہ اپڈیٹ

آزاد کشمیر انتخابات 2026، پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی تازہ اپڈیٹ

مظفرآباد ( اے بی این نیوز)‌آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے لیے میرپور ڈویژن کے تیرہ مختلف حلقوں میں پولنگ صبح سویرے شروع ہو گئی۔

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات (لائیو اپ ڈیٹس)
میرپور ڈویژن میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات 2026 کی پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے غیر سرکاری نتائج مرتب کر لیے۔

آزاد کشمیر الیکشن 2026: غیر سرکاری نتائج (LA-1 سے LA-4)

Constituency Leading Candidate (Party) Votes Runner-up (Party) Votes
LA-1 Mirpur-1 Azhar Sadiq (PML-N) 1,692 Muhammad Afsar Shahid (PPP) 1,482
LA-2 Mirpur-2 Qasim Majeed (PPP) 3,103 Azeem Bakhsh Chaudhry (PML-N) 2,409
LA-3 Mirpur-3 Chaudhry Muhammad Saeed (PML-N) 2,986 Chaudhry Yasir Sultan (PPP) 2,648
LA-4 Mirpur-4 Chaudhry Rukhsar Ahmed (PML-N) 454 Chaudhry Sohaib Arshad (PPP) 290

اے جے کے الیکشن 2026: غیر سرکاری نتائج (LA-5 سے LA-8)

Constituency Leading Candidate (Party) Votes Runner-up (Party) Votes
LA-5 Bhimber-1 Waqar Ahmed Noor (PML-N) 19,592 Chaudhry Pervez Ashraf (PPP) 16,335
LA-6 Bhimber-2 Chaudhry Muhammad Razaq (PML-N) 3,814 Ali Shan Chaudhry (IPP) 3,351
LA-7 Bhimber-3 Chaudhry Tariq Farooq (PML-N) 4,614 Chaudhry Anwar-ul-Haq (Independent) 2,295
LA-8 Kotli-1 Zafar Iqbal Malik (PPP) 1,221 Malik Muhammad Nawaz Khan (PML-N) 1,174

اے جے کے الیکشن 2026: غیر سرکاری نتائج (LA-9 سے LA-13)

Constituency Leading Candidate (Party) Votes Runner-up (Party) Votes
LA-9 Kotli-2 Umair Naeem (PML-N) 534 Javed Iqbal Budhanvi (PPP) 25
LA-10 Kotli-3 Chaudhry Muhammad Yasin (PPP) 6,999 Fatah Mehmood-ul-Hassan (PML-N) 3,560
LA-11 Kotli-4 Chaudhry Muhammad Akhlaq (PPP) 254 Muhammad Asif (PML-N) 148
LA-12 Kotli-5 Chaudhry Muhammad Yasin (PPP) 2,613 Muhammad Riasat Khan (PML-N) 1,255
LA-13 Kotli-6 Raja Ayaz Ahmed Khan (PML-N) 13,063 Muhammad Waleed Inqalabi (PPP) 8,995

نوٹ:. یہ دستیاب معلومات کی بنیاد پر پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شیڈول کے مطابق میرپور کے 3 اضلاع بشمول کوٹلی اور بھمبر میں عام انتخابات ہو رہے ہیں۔

آزاد کشمیر کے عوام صبح سویرے سے ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے گرد جمع ہوگئے۔

میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1.4 لاکھ 1439 ہے۔ جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 118 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 75 ہزار 628 ہے۔

تفصیلات کے مطابق میرپور ڈویژن میں 2 ہزار 454 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جن میں ضلع میرپور کے 4 حلقوں میں 597، ضلع کوٹلی کے 6 حلقوں میں 1107 اور ضلع بھمبور کے 3 حلقوں میں 608 پولنگ اسٹیشنز شامل ہیں۔

انتخابات کے لیے سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں‌:محسن نقوی کی قطری وزیر داخلہ سے ملاقات،اہم سفارتی پیش رفت

متعلقہ خبریں