اہم خبریں

ورلڈ کپ فائنل سے متعلق اہم اپڈیٹ، فٹبال شائقین کے لیے بڑی خبر

ورلڈ کپ فائنل سے متعلق اہم اپڈیٹ،فٹبال شائقین کے لیے بڑی خبر

نیویارک( اے بی این نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے لیے امریکا میں ٹکٹوں کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں اتوار کو ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان کھیلے جانے والےفیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کے ٹکٹوں نے امریکی کھیلوں کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ٹکٹ خریدنے اور فروخت کرنے والے پلیٹ فارم ٹک پک کے مطابق، فائنل کے لیے ٹکٹ کی اوسط دوبارہ فروخت کی قیمت 11,327 امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو کہ 2024 کے سپر باؤل کے لیے 9,411 امریکی ڈالر کے پچھلے ریکارڈ سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں‌:این سی اے سے بڑی خبر،ریڈ بال کیمپ کی خصوصی ڈاکیومنٹری جاری

متعلقہ خبریں