اہم خبریں

بڑی خبر،غیر ملکی جہاز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بڑی خبر،غیر ملکی جہاز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اوساکا (اے بی این نیوز) جاپان کے شہر اوساکا سے دبئی جانے والے ایمریٹس ایئرلائن کے کارگو طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

تفصیلات کے مطابق اوساکا سے دبئی جاتے ہوئے ایمریٹس ایئرلائنز ای کے 9801 کے انجن میں خرابی پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ طیارے کو تکنیکی جانچ کے لیے کراچی ایئرپورٹ پر کھڑا کیا جا رہا ہے۔ طیارے کو معائنہ اور مرمت کے بعد دبئی بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیں‌:دیامر ری الیکشن کا غیر سرکاری،غیر حتمی نتیجہ جاری

متعلقہ خبریں