ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکہ کیUS Iran Talks جانب سے بھیجی گئی تجاویز کا باضابطہ جواب Iran Pakistan Mediation دے دیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ مذاکراتی عمل میں سب سے پہلی ترجیح جنگ اور کشیدگی کے خاتمے کو دی جانی چاہیے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عسکری کارروائیوں کے درمیان کسی بھی سیاسی عمل کی بنیاد مکمل جنگ بندی ہونی چاہیے۔ ایران کا کہنا ہے کہ مستقل امن کے لیے اعتماد سازی اور عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان کو اس سفارتی رابطے میں ایک اہم ثالث کے طور پر استعمال کیا گیا، جس کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ کیا گیا۔ ایرانی مؤقف میں زور دیا گیا ہے کہ مذاکرات اسی صورت آگے بڑھ سکتے ہیں جب زمینی سطح پر جارحیت اور فوجی کارروائیاں روکی جائیں۔
پا کستان میں پٹرول اتنا مہنگا آخر کیوں،وجہ سامنے آگئی،جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے















