پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش Pakistan Cricket, Bangladesh Tourکے دورے سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ہے، جہاں اسٹار بیٹر بابر اعظم Babar Azam انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹیم ترجمان کے مطابق بابر اعظم کی انجری کا تفصیلی معائنہ میڈیکل پینل کر رہا ہے اور ان کی مکمل فٹنس سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے ضوابط نافذ، ہر گزرنے والے جہاز کو پابند کردیا گیا،جا نئے قوائد بارے
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو رہا ہے، تاہم اہم بیٹر کی عدم موجودگی نے شائقین کرکٹ میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ بابر اعظم کو ٹیم کی بیٹنگ لائن کا اہم ستون سمجھا جاتا ہے اور ان کی غیر موجودگی میں مڈل آرڈر پر اضافی دباؤ بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔















