اہم خبریں

وفاقی کابینہ میں قلمدان تبدیل،نئے چہرے شامل ہو نگے؟جا نئے وزیر اعظم یہ اقدام کیوں اٹھانے جا رہے ہیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہcabinet performance کے تمام اراکین سے گزشتہ دو سال کی تفصیلی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد مختلف وزارتوں کی کارکردگی کا جامع جائزہ لینا اور حکومتی اہداف prime ministerکے حصول میں پیش رفت کا درست اندازہ لگانا ہے۔

اطلاعات کے مطابق خاص طور پر گزشتہ سال کے آخری تین ماہ کی کارکردگی کو اہم قرار دیا گیا ہے، جس پر تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے وزراء سے انفرادی سطح پر بھی بریفنگز لی جا رہی ہیں تاکہ ہر وزارت کی کارکردگی، منصوبوں کی پیش رفت اور درپیش مسائل کو براہ راست سمجھا جا سکے۔
ایران کا ایک اور بحری جہازپر ڈرون حملہ، حا لات مزید سنگین،جا نئے تفصیلات

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں ممکنہ طور پر اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آ سکتی ہیں، اور کچھ نئے چہروں کو شامل کیے جانے کا امکان بھی زیر غور ہے۔ اس عمل کو حکومتی ڈھانچے میں بہتری اور کارکردگی میں اضافہ کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

cabinet performance, pakistan news, prime minister, government update, breaking news, political news, islamabad news, governance reform, viral news, social media trend

متعلقہ خبریں