اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Iran کی جانب سے مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ مؤخر ہونے کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں نمایاں ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔اس پیش رفت کے بعد Brent Crude Oil کی قیمت میں 4 ڈالر فی بیرل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے توانائی مارکیٹ میں فوری اتار چڑھاؤ پیدا ہو گیا۔ امریکی ناکہ بندی اور ایران کی تیل برآمدات پر دباؤ کی وجہ سے سپلائی چین متاثر ہوئی ہے، جس نے عالمی منڈی میں خدشات بڑھا دیے ہیں۔

ایران کیساتھ جنگ،امریکی اسلحہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم،سی این این نے بھانڈا پھوڑ دیا
دوسری جانب مذاکرات سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے سرمایہ کاروں کے اعتماد پر بھی اثر ڈالا ہے، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں