ایرنی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمارا انتخاب امن اور سکون ہے۔ دشمن ہم سے سرنڈر کرنے اور ایکشن نہ لینے کی توقع کررہا تھا۔ امریکا اور اسرائیل کیخلاف ملک کا بہادری سے دفاع کیا۔
بجلی کے بارے بڑی خبر آگئی، جا نئے کیا
ایران ہمیشہ اپنا دفاع بھرپور طریقے سے کرتا رہے گا۔ دشمن کو اس کے کیے پر پچھتانے پر مجبور کریں گے۔ دشمن پر ایسی ضرب لگائیں گے وہ دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا۔















