Donald Trump اور Iran کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جب ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر Mohammad Bagher Ghalibaf نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے۔باقر قالیباف کے مطابق ٹرمپ مذاکرات کی میز کو دراصل ہتھیار ڈالنے کی میز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تاہم ایران ایسے کسی دباؤ کو تسلیم نہیں کرے گا۔
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر بڑے جلسے کا اعلان، جا نئے تاریخ کے بارے
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اور جنگ بندی سے متعلق بیانات خود فریبی پر مبنی ہیں، اور یہ تاثر دینا کہ ایران دباؤ میں آ جائے گا، زمینی حقیقت کے خلاف ہے۔قالیباف نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران نے ممکنہ صورتحال کے پیش نظر اپنے دفاعی اور اسٹریٹجک اقدامات کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔















