اہم خبریں

اسلام آباد امن مذاکرات ،ایران کے وفد کی شرکت کی باضابطہ تصدیق تاحال موصول نہیں ہوئی، عطاء اللہ تارڑ

ایران(       iran) کی جانب سے اسلام آباد امن مذاکرات میں وفد کی شرکت کی باضابطہ تصدیق تاحال موصول نہیں ہوئی۔ پاکستان بطور ثالث ایرانی قیادت سے مسلسل رابطے میں ہے، سفارتکاری اور مکالمے کا راستہ اپنایا جا رہا ہے۔
سونا اپ ڈیٹ،نا قابل یقین سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی 22 اپریل صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہوگی۔ جنگ بندی کے اختتام سے قبل ایران کا مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ انتہائی اہم ہوگا۔ پاکستان نے ایرانی قیادت کو مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کیلئے قائل کرنے کی سنجیدہ کوششیں کیں، کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں