اہم خبریں

شائقین کیلئے خوشی کی خبر ،راشد خان کے گھر تقریب

ننگرہار (اے بی این نیوز) افغانستان کے مایہ ناز انٹرنیشنل آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان والد بن گئے۔ راشد خان نے اپنے پہلے بیٹے کی پیدائش کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔

افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے تعلق رکھنے والے راشد خان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام اذلان خان رکھا ہے۔

یاد رہے کہ راشد خان کی دو بیویاں ہیں جب کہ ان کے خاندان کی ایک بیوی ایک بیٹے کی ماں بن چکی ہے۔
مزید پڑھیں‌:قلندرزکی شاندارفتح،راولپنڈیز کی ساتویں شکست

متعلقہ خبریں