چیف جسٹس یحیی آفریدی chief justice نے تحری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نےغیر ضروری التو ا کی درخواستوں پر برہمی کا اظہار کیا supreme court
سپریم کورٹ کا وکلا کی جانب سے مقدمات میں التوا کی رویت کیخلاف اہم فیصلہ۔ سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے مطابق
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف؟ عوام کیلئے اہم خبر آگئی،جا نئے تفصیل
بغیر ٹھوس وجہ التوا مانگنے پر ہرجانہ سمیت سخت کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد:التوا مانگنے کی روش پیشہ ورانہ ڈسپلن کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ رولز 2025کے تحت التوا صرف ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کی درخواست پر مل سکتا ہے۔















