اہم خبریں

ایران،امریکہ مذاکرات،22 اپر یل سے پہلے بڑی بریکنگ نیوز، رائٹرز کا دعویٰ سامنے آگیا، جا نئے کیا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز (Reuters)کے مطابق امریکا اور ایران(        iran america  ) کے درمیان مذاکراتی عمل مکمل طور پر ختم نہیں ہوا بلکہ پس پردہ سفارتی رابطے بدستور جاری ہیں، جس سے امید پیدا ہو رہی ہے کہ جلد نیا دور شروع ہو سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اس سلسلے میں متحرک کردار ادا کر رہا ہے اور 22 اپریل سے پہلے مذاکرات (     islamabad talks)کا دوسرا دور شروع کرانے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مختلف سفارتی چینلز کے ذریعے دونوں فریقین کو دوبارہ میز پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔

مزید پڑھیں  :بر طانیہ لبنان کے حق میں بول پڑا، بڑا بیان دیدیا،جا نئے کیا

اسی تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کے ممکنہ غیر ملکی دوروں کی بھی اطلاعات ہیں، جہاں وہ ترکی اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ دونوں ممالک کو بھی مذاکراتی عمل میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے تاکہ سفارتی کوششوں کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

متعلقہ خبریں