اہم خبریں

سیکرٹری قانون و انصاف اور ڈی جی نادرا کو نوٹس جاری کردیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)سندھ ہائیکورٹ اینٹی ریپ قانون پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت سرکاری وکیل کی جواب جمع کروانے کے لئے مہلت کی استدعا عدالت نے سیکرٹری قانون و انصاف اور ڈی جی نادرا کو نوٹس جاری کردیئے آئندہ سماعت پر درخواست سے معلومات رکھنے والے افسران کی حاضری یقینی بنائی جائے، عدالت اینٹی ریپ ٹرائل اینڈ انوسٹی گیشن ایکٹ 2021 پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے، درخواست گزار طارق منصور جنسی جرائم کے ملزمان کا ڈیٹا بیس تیار کرنے، ان کیمرہ ٹرائل کا موثر نظام نہیں بنایا جاسکا ہے، طارق منصور متاثرین کی قانونی معاونت اور گواہان کے تحفظ سے متعلق فریم ورک تیار نہیں کیا جاسکا ہے، درخواست گزار تین کروڑ آبادی والے شہر میں صرف سول اسپتال میں اینٹی ریپ کرائسس سیل موجود ہے، درخواست گزار سول اسپتال کے کرائسس سیل میں بھی خاتون ملازم تعینات نہیں، درخواست گزار عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی

مزید پڑھیں :پاکستان میں یوریا کھاد کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا

متعلقہ خبریں