اہم خبریں

ایران کی کامیابیوں کی ہیٹرک،امریکی ہیلی کاپٹر کے پرخچے اڑا دیئے

تہران( اے بی این نیوز    ) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ ہیلی کاپٹر مبینہ طور پر اس امریکی لڑاکا طیارے کی تلاش کیلئے بھیجا گیا تھا جو اس سے قبل تباہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

تاہم اس واقعے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی اور نہ ہی امریکی حکام کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے آیا ہے، جس کے باعث صورتحال غیر یقینی کا شکار ہے۔

مزید پڑھیں :ایران نے امریکہ کے ایف 35 کے بعد ایف 15 بھی مار گرایا

متعلقہ خبریں