اہم خبریں

اللہ خیر، بلوچستان میں زلزلہ،شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ژوب اور گردونواح میں یہ جھٹکے ریکارڈ کیے گئے، جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ پیما مرکز نے تصدیق کی ہے۔

بلوچستان, ژوب, زلزلہ, زلزلہ پیما مرکز, قدرتی آفات, پاکستان نیوز, ہلکی شدت, قدرتی خطرات, زلزلے کی خبریں, مقامی خبریں

مزید پڑھیں :امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوادیا،رد عمل کے منتظر ہیں، ایران

متعلقہ خبریں