اہم خبریں

شہباز شریف کی ٹویٹ کو ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )شہباز شریف کے سوشل میڈیا بیان کو ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دیا، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

دوسری جانب امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا ہے، جس میں مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔رپورٹس کے مطابق اس گفتگو میں آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال اور اس راستے کو کھولنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں چھٹیاں؟وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آگیا

متعلقہ خبریں