اہم خبریں

بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں توسیع کردی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں توسیع کردی۔

اعلامیے کے مطابق بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں31مارچ تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع قومی فیصلوں کےتناظر میں کی گئی۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لے کر آئندہ لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا، والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں گھروں میں جاری رکھیں۔

متعلقہ خبریں