اہم خبریں

قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو ایران کے بڑے گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے،صدر ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   ) اسرائیل دوبارہ پارس گیس فیلڈ پر حملہ نہیں کرے گا، اگر قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو ایران کے بڑے گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے،صدر ٹرمپ کی دھمکی،کہا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کا امریکا کو علم نہیں تھا،ساؤتھ پارس گیس فیلڈ انتہائی اہم اور قیمتی اثاثہ ہے ،غصے میں اسرائیل نے ایک ایسا حملہ کیا جس نے مجموعی علاقے کے ایک نسبتاً چھوٹے حصے کو نشانہ بنایا،ایران کے قطر کی ایل این جی تنصیبات پر حملے بلا جواز اور غیر منصفانہ تھے ، اگر ایران قطر پر دوبارہ حملہ کرتا ہے تو امریکہ اس گیس فیلڈ کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچائے گا اور اسے تباہ کر دے گا،حملہ ایسا ہوگا کہ ایسی طاقت کا استعمال ایران نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

مزید پڑھیں :اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کیخلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ

متعلقہ خبریں