اہم خبریں

کویت کی گرینڈ مسجد میں عید کی نماز معطل کر دی گئی

کویت(اے بی این نیوز)کویت کی گرینڈ مسجد نے عید کی نماز معطل کر دی۔

کویتی حکام کےمطابق یہ اقدام موجودہ کشیدگی کے باعث کیا گیاہے تاکہ شہریوں کو حملوں سے محفوظ بنایا جاسکے۔

خلیجی ممالک میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات نے بھی کھلے مقامات پر نماز عید کی ادائیگی پر پابندی عائد کی تھی۔

مزید پڑھیں۔پی ٹی آئی کا عید کے بعد بانی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان

متعلقہ خبریں