اہم خبریں

کابل، حالیہ حملے کا ٹارگٹ افغان طالبان کا گولہ بارود اور ہتھیار تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     ) کابل میں حالیہ حملے کا ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود اور ہتھیار تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق گولہ بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے انہیں پورے شہرنے دیکھا۔
حملے کا ٹارگٹ افغان طالبان کے ڈرون طیاروں کا ایک ڈپو بھی تھا۔ اس حملے سویلین ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے۔ طالبان کے اکثر جنگجو وردی نہیں بلکہ سویلین لباس پہنتے ہیں۔
طالبان منشیات کے عادی افراد کو خود کش حملوں کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں