اہم خبریں

کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 13 مارچ کو شہر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں شامل ہیں۔یہ عام تعطیل تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر نے اس فیصلے کو متعلقہ حکومتی محکموں اور حکام کو بھی ارسال کیا ہے۔

مزید پڑھیں :ایران کا آبنائے ہرمز آنے والے جہازوں پر حملے کا اعلان

متعلقہ خبریں