اہم خبریں

ایف بی آر کا بڑا فیصلہ،چھٹی ختم، دفاتر جمعہ کے روز بھی کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ٹیکس ہدف کے حصول کے لیے ایف بی آر جمعہ کو بند نہیں ہوگا۔ فیلڈ دفاتر جمعہ کے روز بھی کھلیں گے،ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایف بی آر دفاتر جمعہ کو بھی ٹیکس جمع کرنے کے لیے متحرک رہیں گے۔ کیبنٹ ڈویژن کے فیصلوں کا ایف بی آر پر اطلاق نہیں ہو گا۔

پچاس فیصد اسٹاف گھر سے کام نہیں کرے گا بلکہ سب دفتر آئیں گے۔ عید کی شاپنگ میں زیادہ سے زیادہ سیلز ٹیکس جمع کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ٹیکس شارٹ فال میں کمی کیلئے بھرپور کوششیں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیں :ایران کے میزائل حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کا چیف ہلاک،سوشل میڈیا پر خبریں ،تصاویر وائرل،جا نئے حقیقت

متعلقہ خبریں