اہم خبریں

آبنائے ہر مز میں امریکی اور اسرائیلی جہاز ہمارا شکار ہیں، سمندری راستوں پر مکمل کنٹرول ہے،ایران

تہران (اے بی این نیوز)ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران میزائل حملوں کی93ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس مرحلے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں موجود امریکی، اسرائیلی اور ان کے اتحادی ممالک کے جہاز اہم ہدف ہیں۔

پاسداران انقلاب نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کسی بھی امریکی یا اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ان کے بقول، خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایران سمندری راستوں پر مکمل کنٹرول رکھے گا اور آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی بلا اجازت نہیں گزرنے دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :ایران کے میزائل حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کا چیف ہلاک،سوشل میڈیا پر خبریں ،تصاویر وائرل،جا نئے حقیقت

متعلقہ خبریں