اہم خبریں

سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول اور نقدی لوٹ کر فرار

سرگودھا ( اے بی این نیوز) سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ناجہ کےقریب پیش آیا جہاں قائدآباد سےجانے والے آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ گیا۔ آئل ٹینکر کاعملہ ٹائر بدلنے میں مصروف تھا کہ اس دوران وہاں 2 ڈاکو پہنچ گئے۔

نجی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ڈاکوؤں نے آئل ٹینکر سے80 لیٹر پیٹرول نکال لیا اور عملے سے نقدی بھی چھین کر فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں۔عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ

متعلقہ خبریں