اہم خبریں

چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ

شنگھائی (اے بی این نیوز)چین نے یران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حملوں کی مخالفت کر دی۔

اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی تبدیلی کے منصوبے کو مقبولیت نہیں ملی۔

چین کے وزیر خارجہ نے ایران اور خلیجی ملکوں کی سلامتی اور خود مختاری کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کو پھیلنے سے روکا جائے، بڑے ممالک تعمیری کردار ادا کریں۔
مزید پڑھیں: آج بروز اتوار8 مارچ 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

متعلقہ خبریں