اہم خبریں

پی اے اے کی جانب سے پروازوں کے بارے میں نوٹم جاری

کراچی (اے بی این نیوز) خطے کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی ایئرپورٹ پر پروازوں کا رخ موڑنے کا نوٹم جاری کردیا۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ بغیر اطلاع کے آنے والی پروازوں کو کراچی ایئرپورٹ پر پارکنگ کی سہولت نہیں دی جائے گی۔

دوسرے ممالک جانے والی پروازوں کو کراچی ایئرپورٹ کی طرف موڑنے سے پہلے کلیئرنس لینا ہو گی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لیے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:ایرانی وزیر خارجہ کا چونکا دینے والا اعلان، جانیں اہم تفصیلات

متعلقہ خبریں